ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس شارٹ كورس مں ٦۴ مبلغين نے شركت كی –حوزہ علمیہ قم كے فاضل استاد حجة الاسلام و المسلمين عباسی نے تبليغ كی روش اور انداز پر روشنی ڈالی ہے -
آخر میں مختلف سوالات كے جوابات دیے گۓ –