پاكستانی صدر كے غير اسلامی سياست اختيار كرنے پر تنقيد

IQNA

پاكستانی صدر كے غير اسلامی سياست اختيار كرنے پر تنقيد

9:27 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1546012
بين الاقوامی گروپ : پاكستان كے مذھبی جماعتوں كے سربراہوں نے صدر پاكستان پر غير اسلامی سياست كرنے پر شديد نكتہ چينی كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے انڈين ٹايمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مختلف مذھبی جماعتوں نے صدر پرويز مشرف پر اعتراض كيا ہے كيونكہ حكومت پاكستان نے خواتين كو ووٹ دينے سے روكا ہے – ايك كانفرنس میں خطاب كرتے ہوۓ قاضی حسين احمد نے كہا ہے كہ جب تك صدر مشرف بر سر اقتدار ہیں ملك میں آزادانہ انتخابات نہیں ہو سكتے ہیں –لہذا انتخابات سے پہلے موجود حكومت كو مستعفی ہوجانا چاہیے –اس كانفرنس كے شركاء نے غير ملكی سياست كو مسترد كرتے ہوۓ كہا كہ پاكستان میں مغربی سياست كی ضرورت نہیں ہے –
نظرات بینندگان
captcha