ايران كے شہر ﴿ سواجبلاغ ﴾ میں ٫٫ انس با نماز ٬٬ كے عنوان پر اجلاس

IQNA

ايران كے شہر ﴿ سواجبلاغ ﴾ میں ٫٫ انس با نماز ٬٬ كے عنوان پر اجلاس

9:35 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1546018
اعزازی گروپ/ شعبان علی : ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے ساوجبلاغ میں انس با نماز كے عنوان پر اجلاس منعقد كيا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں حجة الاسلام و المسلمين مسعودی نے نماز كی اہميت پر گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اگر پروردگار عالم كی عطا كی ہوئی نعمتوں كا شكر ادا كرنا چاہتے ہیں تو ہمیں نماز كو اہميت دينی ہو گی –انہوں نے مزيد كہا كہ نماز شكرانہ الہی كے ساتھ ساتھ تمام اعمال كے قبوليت كی كنجی ہے –
اجلاس كے بعد نماز ظہر و عصر ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ كی امامت میں ادا كی گئی –
نظرات بینندگان
captcha