آمل مں پہلا قرآنی ثقافتی سنٹر قائم كيا جاۓ گا

IQNA

آمل مں پہلا قرآنی ثقافتی سنٹر قائم كيا جاۓ گا

10:57 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547142
قرآنی سرگرمياں گروپ : آمل میں پہلا قرآنی ثقافتی سنٹر قائم كيا جا رہا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مازندران كی رپورٹ كے مطابق جامعہ القرآن مازندران كے سربراہ قاسم حامدی نے ايك بيان میں كہا ہے كہ پہلا قرآنی ثقافتی سنٹر كا سنگ بنياد ركھ ديا گيا ہے اس قرآنی مركز میں تجويد ٬روخوانی ٬حفظ اور تفسير قرآن كے شعبے قائم كیے جائیں گے –
انہوں نے كہا كہ یہ پانچ منزلہ عمارت ۲ ہزار میٹر مربع علاقے پر محيط ہو گی –
نظرات بینندگان
captcha