ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق سن ۸۲ ھجری شمسی میں ۲٦ طلباء نے قرآن و حديث كے موضوع میں يونيورسٹی كے شعبہ قرآن میں داخلہ ليا تھا –
موصولہ رپورٹ كے مطابق طلباء كے فارغ التحصيل ہونے پر يونيورسٹی كی طرف سے جشن كا اہتمام كيا گيا – جس میں يونيورسٹی كے پروفيسر جناب حسينی منشی معمای اور سردار شہبانی نے بھی شركت كی –