ادارہ تبليغات اسلامی نے ۲۰۰٦ ء میں ۵۰۰ قرآنی سينٹرز كے ﴿پرمٹ﴾صادر كیے

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی نے ۲۰۰٦ ء میں ۵۰۰ قرآنی سينٹرز كے ﴿پرمٹ﴾صادر كیے

12:13 - May 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1547580
اعزازی خبر نگار /شعبان علی قانعی : ۲۰۰٦ ء كے اختتام تك ادارہ تبليغات اسلامی نے ۵۰۰ قرآنی سنٹرز كے تمام ملك میں تاسيس كرنے كے اجازت نامے صادر كیے -



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے دارالقرآن كے سربراہ جعفر صادقی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ادارہ كی طرف سے گذشتہ سال ۵۰۰ قرآنی سنٹرز كی تاسيس كے لیے اجازت نامہ جاری كیے گۓ جن میں سے اكثر قرآنی سنٹر تہران میں واقع ہیں اور تہران كے بعد بالترتيب مازندران ٬خراسان اور مشرقی آذربائيجان كا نام آتا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سال بھی اسی مقدار میں قرآنی سنٹرز تاسيس كیے جائیں گے –
انہوں نے كہا كہ اسلامی جمہوریہ ايران قرآنی اعتبار سے اسلامی ممالك میں نماياں حيثيت ركھتا ہے –
نظرات بینندگان
captcha