ايران كے شہر چناران میں قرآن كمیٹی كی تشكيل

IQNA

ايران كے شہر چناران میں قرآن كمیٹی كی تشكيل

10:16 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547840
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ خراسان رضوی میں واقع شہر چناران میں قرآن كمیٹی تشكيل دی گئی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت و مذھبی امور اور شہر چناران كے امام جمعہ كے تعاون سے قرآنی ماہرين پر مشتمل ايك كمیٹی تشكيل دی گئی ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق كمیٹی كا سربراہ چناران كے امام جمعہ كو معين كيا گيا ہے
قرآن كمیٹی كی تشكيل كا مقصد معارف قرآن كی ترويج قرار ديا گيا ہے –
نظرات بینندگان
captcha