٫٫ گنا باد ٬٬ میں احكام اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

10:26 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547846

٫٫ گنا باد ٬٬ میں احكام اور تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

اعزازی گروپ : حسين اميری : شہر گنا باد كے مسجد چہاردہ معصومين علیھم السلام كے امام جماعت نے خواتين كے لیے احكام اور تفسير قرآن كے درس كے انعقاد كی خبر دی ہے–


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام سيد ناصر خطيب٬ جمعہ كی رات نماز مغربين كے بعد احكام اور تفسير قرآن كی كلاس كا اہتمام كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ مسجد چہاردہ معصومين علیھم السلام میں تلاوت نور كے پروگرام كے تحت ٬قرائت قرآن كا بھی سلسلہ جاری ہے –
نظرات بینندگان
captcha