ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق J W J ادارہ كی سروے رپورٹ كے مطابق جس میں ٦۵ فی صد برطانوی مسلمانوں نے شركت كی ہے اس رپورٹ كے مطابق اكثر ٹی وی چينل مسلمانوں كے احترام كے قائل نہیں ہیں اور ان سے متعصبانہ رویہ ركھتے ہیں ۷٦ فی صد مسلم اور غير مسلم برطانوی باشندوں كا خيال ہے كہ برطانوی میڈيا كی مسلمانوں كی بابت منفی ذھنيت ہے –اس قسم كے ديگر اعداد و شمار بھی اس رپورٹ میں بيان ہو ۓ جن كا نتيجہ یہ ہے كہ مسلمانوں سے مغربی میڈيا كا برتاٶ منفی انداز كا ہے –