عراق :اہلسنت كی جماعت حزب اسلامی كی طرف سے مقتدی صدر كا خير مقدم

IQNA

عراق :اہلسنت كی جماعت حزب اسلامی كی طرف سے مقتدی صدر كا خير مقدم

10:20 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549166
بين الاقوامی گروپ : حزب اسلامی اہلسنت كے سربراہ طارق ہاشمی نے مقتدی الصدر كے بيانات كا خير مقدم كيا جس میں انہوں نے عراقی اہلسنت سے اتحاد و يكجہتی كی اپيل كی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مطابق اسلام آن لائن كی سائٹ نے لكھا ہے كہ عراقی نائب صدر اور حزب اللہ اسلامی اہلسنت عراق كے سربراہ طارق ہاشمی نے بی بی سی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ مقصدی صدر جو شيعہ عراقی مجاہدين میں بہت نفوذ ركھتے ہیں انہوں نے گذشتہ جمعہ كے خطبات میں اہلسنت سے اتحاد و يكجہتی كی بات كی ہے جس كا ہم خير مقدم كرتے ہیں –
مقتدی الصدر نے اپنے پيروكاروں سے كہا كہ وہ اہلسنت اور عيسائيوں سے ہر قسم كا تعاون كریں –انہوں نے اپنے خطاب میں امريكہ ٬اسرائيل اور برطانیہ كو سخت تنقيد كا نشانہ بنايا -
127629
نظرات بینندگان
captcha