تركی كے شہر بورسائی میں قرآنی محافل كا انعقاد

IQNA

تركی كے شہر بورسائی میں قرآنی محافل كا انعقاد

11:04 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549200
قرآنی سرگرمياں گروپ : تركی كے شہر بورسائی كے علاقہ عثمان قازی میں آيات قرآنی كی تفسير پر دروس كا اہتمام كيا گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق ان دروس كا اہتمام قرآنی تحقيقات كے ادارہ نے كيا ہے ان دروس میں خطبا اور اساتذہ قرآن اور علوم قرآنی كے موضوع پر خطاب فرمائیں گے –
ہر ہفتے ايك يا دو آيات قرآنی كو موضوع بنا كر ان كی تفسير بيان كی جاۓ گی اور شركاء كے سوالات كے جوابات دیے جائیں گے-
ان دروس میں جوان مردوں اور خواتين كی كثير تعداد شركت كر رہی ہے –
127735
نظرات بینندگان
captcha