زنجان میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كرايا جاۓ گا

IQNA

زنجان میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كرايا جاۓ گا

10:59 - May 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1549616
قرآنی سرگرمياں گروپ : ايران كے صوبہ زنجان میں اسی سال جولائی میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كرايا جاۓ گا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس میں ناظرہ قرآن ٬تجويد قرآن كی تربيت دی جاۓ گی –اس كورس كا پہلا مرحلہ ختم ہونے پر دوسرے مرحلے كے لیے امتحان ليا جاۓ گا جس میں ٦۰ افراد شريك ہو رہے ہیں اور ۲۵ افراد كو اگلے مرحلے كے لیے منتخب كيا جا ۓ گا-
128274
نظرات بینندگان
captcha