ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس يونيورسٹی میں قرآنيات كے شعبہ كے سربراہ پرويز حامديان نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس محفل كا انعقاد حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كے ايام شہادت كی مناسبت سے كيا گيا ہے –اور اس پروگرام میں معروف قاری احمد دباغ ٬مفسر قرآن حجة الاسلام والمسلمين ھاشمی اور حافظ كل قرآن نادر عباسی زادہ شركت كریں گے-
128812