ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس ثقافتی سنٹر نے اسلامی ثقافت كو وسعت دينے اور انسانی اقدار كے احياء كی غرض سے اس سائٹ كو شروع كيا ہے جس میں علمی بحث و مباحثہ كے لیے ساز گار ماحول اور اچھی معلومات كے مواقع فراہم كے جائیں گے
افغانستان كے مختلف ثقافتی ادارے اس سائیٹ كو بہتر سے بہتر بنانے میں ايك دوسرے سے تعاون كریں گے –اور بشارت رسالہ كا ۳۱ واں شمارہ بھی اس سائیٹ پر ملاحظہ كيا جا سكتا ہے –
بشارت سائیٹ كا ایڈريس
www.bsharat.com
129766