ری شہر كی اوپن يونيورسٹی میں امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ری شہر كی اوپن يونيورسٹی میں امام خمينی رہ كی برسی كے موقع پر قرآنی محفل كا انعقاد

12:03 - June 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1550934
قرآنی سرگرمياں گروپ : يكم جون ۲۰۰۷ ء كو ری شہر كی اوپن اسلامی يونيورسٹی میں ايك قرآنی محفل منعقد كی گئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل امام خمينی رہ كی اٹھارویں برسی كی مناسبت سے منعقد كی گئی –اس قرآنی محفل میں ملك كے نامور قرّاء نے قرآن كی تلاوت كی –
اس محفل میں كئی سو طلبہ اور يونيورسٹی كے اساتذہ اور يونيورسٹی كے عملہ نے شركت كی –
ياد رہے اس يونيورسٹی كے زير نظر ہر پندرہ روز میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاتا ہے –
129716
نظرات بینندگان
captcha