ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ نورانی محفل امام خمينی رہ كی اٹھارویں برسی كی مناسبت سے منعقد كی گئی –اس قرآنی محفل میں ملك كے نامور قرّاء نے قرآن كی تلاوت كی –
اس محفل میں كئی سو طلبہ اور يونيورسٹی كے اساتذہ اور يونيورسٹی كے عملہ نے شركت كی –
ياد رہے اس يونيورسٹی كے زير نظر ہر پندرہ روز میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا جاتا ہے –
129716