٫٫امام خمينی كے قرآنی افكار ٬٬ نامی كتاب اردو زبان میں شائع ہو گئی ہے

IQNA

٫٫امام خمينی كے قرآنی افكار ٬٬ نامی كتاب اردو زبان میں شائع ہو گئی ہے

11:15 - June 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1551489
ادبی گروپ : امام خمينی رہ كی اٹھارہویں برسی كے موقع پر امام خمينی رہ كے قرآنی افكار ٬٬ نامی كتاب اردو زبان میں شائع كر دی گئی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ثقافت و ارتباطات اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ اس كتاب میں امام خمينی رہ كے قرآنی اور علوم قرآن كے حوالے سے بيانات آۓ ہیں اس كتاب كا اردو زبان میں ترجمہ البيان سنٹر نے كيا ہے–
ياد رہے كہ یہ كتاب پاكستان میں موجود خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ايران نے ٫٫رايزنی ٬٬ پبلشر كے تعاون سے شائع كی ہے
130229
نظرات بینندگان
captcha