تين زبانوں پر مشتمل دينی سوالات كے جوابات كی سائیٹ ٫٫ اسلام كوئيسٹ ٬٬

IQNA

تين زبانوں پر مشتمل دينی سوالات كے جوابات كی سائیٹ ٫٫ اسلام كوئيسٹ ٬٬

11:23 - June 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1552138
بلاگ گروپ : فارسی ٬عربی اور انگريزی زبانوں پر مشتمل دينی سوالات كے جوابات كی سائیٹ ٫٫ اسلام كوئسٹ ٬٬ انٹر نیٹ پر اپنی خدمات پيش كر رہی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ اسلام كوئيسٹ ٬٬ جو فارسی ٬انگريزی اور عربی زبانوں میں ہے اس كا ایڈريس www.islamquest.net ہے اس سائٹ نے پچھلے سال سے باقاعدہ كام شروع كر ديا ہے –
جن سوالات اور اعتراضات كا جواب ديا جاتا ہے یہ ان سوالات میں سے منتخب سوالات ہوتے ہیں جو آنلائن پوچھے جاتے ہیں پھر ان سوالات كو مرتب كيا جاتا ہے اور مختلف زبانوں كے ماہرين كے ذريعے ان كے جوابات ارسال كیے جاتے ہیں –
سوالات كے جوابات میں مختلف اساليب سے استفادہ كيا جاتا ہے جن میں ايك سوال كے مختلف حصے كر كے ہر حصے كا جدا جواب ديا جاتا ہے اور اگر سوال كرنے والے كا سوال ايك ہی عنوان كے تحت ہو تو پھر اسی سوال كے جواب پر اكتفا كيا جاتا ہے –جوابات میں بھی كبھی اجمالی جواب ديا جاتا تو كبھی ضرو رت كے مطابق تفصيلی جواب بھی ارسال كیے جاتے ہیں اور ايك سوال كے جواب كئی ايك نقطہ نظر كو بھی بيان كيا جاتا ہے –
130630
نظرات بینندگان
captcha