خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كورسز كا اہتمام

IQNA

خواتين كے لیے خصوصی قرآنی كورسز كا اہتمام

12:00 - June 09, 2007
خبر کا کوڈ: 1552161
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی : ناظرہ ٬تجويد اور آيات قرآن كے ترجمہ پر مشتمل كلاسیں ايران كے شہر ممقان میں خواتين كے لیے منعقد كی جا رہی ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے مشرقی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے رپورٹ دی ہے كہ ممقان میں واقع ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين حسين فقہی نے كہا كہ یہ كلاسیں خواتين كے لیے مخصوص ہیں جن كا انعقاد اس شہر كی مسجد ابوالفضل علیہ السلام میں ہو گا- ان كلاسوں میں ۴۰ خواتين نے شركت كی اسی طرح مرد حضرات كے لیے بھی قرآنی كلاسوں كا اہتمام كيا جاۓ گا –
130956
نظرات بینندگان
captcha