مشرقی آذربائيجان كے مختلف شہروں میں ٦۰۰ سے زائد قرآنی اور دينی معارف پر مشتمل كتابیں ھدیہ كے طور پر تقسيم كی گئیں

IQNA

مشرقی آذربائيجان كے مختلف شہروں میں ٦۰۰ سے زائد قرآنی اور دينی معارف پر مشتمل كتابیں ھدیہ كے طور پر تقسيم كی گئیں

11:54 - June 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1552476
ادبی گروپ : صوبہ مشرقی آزربائيجان كے دس شہروں اور صدرا نامی مدارس میں گذشتہ ايك مہينہ میں ٦۰۰ سے زيادہ كتابیں ہدیہ كی گئیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام والمسلمين علی جديد بناب نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ یہ كتابیں ۴۰ عناوين :احكام ٬تاريخ اسلام ٬دين شناسی ٬اھلبيت اور معارف قرآن ۔ ۔ ۔ پر مشتمل تھیں –
انہوں نے مزيد كہا كہ ان كتابوں كا مطالعہ لوگوں كے علمی معيار كے اضافہ كا سبب بنے گا-
131517
نظرات بینندگان
captcha