معصومہ كونين جناب فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت كے موقع پر قرآنی مقابلہ كا اہتمام

IQNA

معصومہ كونين جناب فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت كے موقع پر قرآنی مقابلہ كا اہتمام

9:35 - June 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1552729
اعزازی گروپ / قادر احمدی : ايران كے شہر ارومیہ میں ۲۰ جمادی الثانی كو قرآنی مقابلہ كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مٶسسہ علوم قرآنی
﴿ ياسين ﴾ ارومیہ كے مدير جناب ناز يا حسينی نے ايكنا كے اعزازی خبر نگار سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ معصومہ عالم سلام اللہ علیھا كی ولادت اور ٫٫ مدر ڈے ٬٬ كی مناسبت سے شہر ارومیہ میں قرآنی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا جس میں طلباء اور طالبات كی شركت متوقع ہے انہوں نے قرآنی مقابلے كے انعقاد كا مقصد جشن ميلاد كوثر كے ساتھ قرآنی معارف كی تبليغ و ترويج قرار ديا –
131758
نظرات بینندگان
captcha