ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مٶسسہ علوم قرآنی
﴿ ياسين ﴾ ارومیہ كے مدير جناب ناز يا حسينی نے ايكنا كے اعزازی خبر نگار سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ معصومہ عالم سلام اللہ علیھا كی ولادت اور ٫٫ مدر ڈے ٬٬ كی مناسبت سے شہر ارومیہ میں قرآنی مقابلہ منعقد كيا جاۓ گا جس میں طلباء اور طالبات كی شركت متوقع ہے انہوں نے قرآنی مقابلے كے انعقاد كا مقصد جشن ميلاد كوثر كے ساتھ قرآنی معارف كی تبليغ و ترويج قرار ديا –
131758