ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آسوشیٹڈ پريس نے لكھا ہے كہ امريكہ كی رياست ماسوچوسٹ كے شہر بوسٹن میں جامع مسجد كے مينار كی تعمير كے بعد دو ہزار مسلمانوں نے اس كی افتتاحی تقريب میں شركت كی اور پہلی بار اس مينار سے آذان كی آواز گونجی ٬اس موقع پر كئی رقت آميز مناظر ديكھنے كو ملے ٬ بعض حاضرين كی آنكھیں اشك بار تھیں اور بعض شكرانہ ادا كر رہے تھے –
ياد رہے كہ امريكہ میں اٹھ ملين مسلمان سكونت پذير ہیں –
131861