ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس مجلہ كی ایڈیٹر محترمہ فاطمہ عبد اللہھی نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ بجنورد كے ادارہ ثقافت كی پرمٹ كے بعد مجلہ كی اشاعت كی گئی ہے –
اور عنقريب دوسرے مجلہ بھی منظر عام پر آ جاۓ گا-
انہوں نے مزيد كہا كہ طلباء كی ھيئت تحريریہ كے ذريعہ اس جريدہ كے مضامين لكھے گۓ ہیں –پہلے شمارہ میں شھيد كا وصيت نامہ قرآنی مثالیں اور يونيورسٹی كی خبریں ملاحظہ كی جا سكتی ہیں –
132367