ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كرمان كے تعليمی بورڈ كے ماہر قرآن نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ ہم نے گذشتہ سال كے لیے قرآنی كلاسوں ٬قرآن سے انس اور طلباء كے لیے تحقيقاتی پروگرام مرتب كیے تھے جن كا طلباء نے خير مقدم كيا ان كلاسوں كے آخر پر علمی مقابلے منعقد كیے گۓ ان مقابلوں میں ايك لاكھ طلباء نےشركت كی جن میں سے ۱۳۷ طلباء كو انعامات سے نوازا گيا –
132222