اسلامی سافٹ وئير سنٹر سے غير ايرانی مبلغين كا تعارف

IQNA

اسلامی سافٹ وئير سنٹر سے غير ايرانی مبلغين كا تعارف

11:35 - June 12, 2007
خبر کا کوڈ: 1553183
بلاگ گروپ : مركز جہانی علوم اسلامی كے فارغ التحصيل طلباء كو علوم اسلامی كمپيوٹر سنٹر كا وزٹ كروايا گيا اور ان كی مصنوعات دكھا ئی گئیں–


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق حوزہ نيوز سنٹر نے لكھا ہے كہ علوم اسلامی كمپيوٹر سنٹر جو ملك كا سب سے بڑا اسلامی سافٹ وئير كا ادارہ ہے اس نے ابھی تك كئی اسلامی عناوين پر سافٹ وئير تيار كیے ہیں جن میں فقہ ٬اصول ٬تفسير قرآن ٬فلسفہ ٬منطق ٬كلام ٬عقائد ٬حديث ٬ادبيات ٬رجال ٬تراجم اور تاريخ اسلام شامل ہیں –
۲۰ ہزار جلد كتابوں پر مشتمل اسلامی مصادر كا بہترين سافٹ وئير جس سے غير ايرانی علماء كو آشنا كروايا گيا –
ياد رہے كہ اس سنٹر كے تحت ۸ انٹر نیٹ سائٹیں ہیں جن پر ۳۰ ہزار اعتقادی اعتراضات كے جوابات اور دوسرے مذھبی مسائل بيان كیے گۓ ہیں –
132343
نظرات بینندگان
captcha