يزد كے عوامی قرآنی اداروں كی يونين كا افتتاح

IQNA

يزد كے عوامی قرآنی اداروں كی يونين كا افتتاح

11:26 - June 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1554367
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی : صوبہ يزد كے عوامی قرآنی اداروں كی يونين كا بہت جلد افتتاح ہو گا جس كے بعد قانونی طور پر وہ اپنی سرگرميوں كا آغاز كرے گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے صوبہ يزد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ اس ادارہ كے شعبہ دارالقرآن الكريم كے انچارج نے اس ادارے كے نصب العين كو بيان كرتے ہوۓ كہا كہ ا مسال قرآنی پروگراموں كو منظم كرنے كے لیے اس يونين كی مركزی كونسل كے اراكين كی موجودگی میں ايك میٹنگ ہو گی –
133458
نظرات بینندگان
captcha