امريكی اسكالر: پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كا پيش كيا گيا قانون تاريخ كا پہلا جمہوری آئين ہے

IQNA

13:21 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555159

امريكی اسكالر: پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كا پيش كيا گيا قانون تاريخ كا پہلا جمہوری آئين ہے

بين الاقوامی گروپ : ايك امريكی اسكالر نے كہا ہے كہ پيغمبر گرامی اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم كا پيش كردہ آئين انسانی تاريخ كا پہلا جمہوری قانون ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق البيان اخبار نے لكھا ہے كہ اس امريكی اسكالر نے كہا كہ صدر اسلام میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم كے پيش كردہ آئين كے ذريعہ عراقی بحران كو حل كيا جا سكتا ہے – انہوں نے كہا كہ پيغمبر گرامی اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے اسلامی قانون میں خواتين ٬ بچوں ٬ فقراء كے حقوق كا خاص خيال ركھا گيا ہے اور تمام انسانوں كو مساوی نگاہ سے ديكھا گيا ہے اور تمام دوسرے اديان كے پيرو كاروں كے حقوق كی بھی رعايت كی گئی ہے –
133859
نظرات بینندگان
captcha