موسم گرما كی تعطيلات میں تہران میں قرآنی اساتذہ كی تربيت

IQNA

موسم گرما كی تعطيلات میں تہران میں قرآنی اساتذہ كی تربيت

13:53 - June 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1555178
قرآنی سرگرمياں گروپ : تہران كے قرآنی سنٹر میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے ايك كورس كا اہتمام كيا گيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا اساتذہ كی علمی سطح كو بلند كرنے كے لیے اس دورے كا اہتمام كيا گيا ہے -
اس دورے میں ناموں كے اندراج ۱٦ جون سے شروع ہو رہے ہیں -
۳۰ جون سے كلاسوں كا آغاز ہو گا جس كا سلسلہ ٦ ستمبر تك جاری رہے گا -
داخلہ كی شرائط :
1. عمر كم از كم ۱۸ سال
2. انٹر تك تعليم
3. ايك سال تدريس قران كر چكا ہو
4. انٹرويو میں قبول ہو -
نظرات بینندگان
captcha