آيت اللہ فاضل لنكرانی كی رحلت پر خصوصی آن لائن پروگرام

IQNA

آيت اللہ فاضل لنكرانی كی رحلت پر خصوصی آن لائن پروگرام

10:30 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555392
بلاگ گروپ : تبيان سائٹ نے آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی رحلت پر خصوصی آن لائن پروگرام شروع كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ فاضل لنكرانی كی رحلت پر ٫٫ بياد رحلت ٬٬ نامی پروگرام تبيان سائیٹ نے آن لائن شروع كيا ہے اس پروگرام میں موصوف كی علمی زندگی ٬ علمی خدمات ٬ ولايت فقیہ ٬ حكومت كی مشروعيت كا معيار اور آيت اللہ فاضل لنكرانی كے ايام فاطمیہ كی مناسبت سے پيغامات ٬ تصاوير ٬وغيرہ شامل ہیں
اس سائیٹ كا ایڈريس یہ ہے
www.tebyan.net
134793
نظرات بینندگان
captcha