وزير اعظم پاكستان : اسلام كا حقيقی چہرہ پيش كرنا تمام مسلمانوں كی ذمہ داری

IQNA

11:30 - June 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1555435

وزير اعظم پاكستان : اسلام كا حقيقی چہرہ پيش كرنا تمام مسلمانوں كی ذمہ داری

بين الاقوامی گروپ : امت اسلامی كی ذمہ داری ہے كہ وہ اسلام كا حقيقی چہرہ متعارف كروانے میں اپنا كردار ادا كرے-



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اے پی پی نے لكھا ہے كہ وزير اعظم پاكستان شوكت عزيز نے الجزائر پارليمنٹ كے ۹ ركنی وفد سے ملاقات كرتے ہوۓ كہا كہ تمام مسلمانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے كہ وہ اسلام كی غلط تشريحات كا راستہ روكیں اور اسلام كا حقيقی چہرہ دنيا كے سامنے پيش كریں - انہوں نے كہا كہ اسلامی دنيا میں سياسی كشمكش ٬ مسلمانوں كے درميان محروميت كا احساس ٬ معيار زندگی میں برے حالات كا سامنا ٬ فلسطين اور كشمير میں نا امنی ايسی مشكلات ہیں جن سے مسلمان دوچار ہیں –
134941

نظرات بینندگان
captcha