ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شاوور شہر میں تعليمی ادارے كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس ادارے نے موسم گرما كی تعطيلات میں طلباء كو مصروف ركھنے كی غرض سے انہیں قرآنی تعليم سے بہتر آشنا كرنے كے لیے یہ جامع منصوبہ بنايا ہے اور ان آٹھ مقامات پر تجربہ كار اساتذہ كی زير نگرانی قرآنی تعليم كا اہتمام كيا ہے ان كلاسوں كے آخر میں مشہد مقدس كے لیے ايك زيارتی اور تفريحی ٹور كا انتظام بھی كيا گيا ہے –
133937