ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق عرب نيوز نے نقل كيا ہے كہ مسجد الحرام كے نائب متولی محمد بن ناصر الخزيم نے خبر دی ہے كہ آب زمزم كو مزيد شفاف بنانے كے لیے ہم عنقريب مسجد الحرام كے نواح میں ايك جديد اٹو میٹك مشين نصب كریں گے –
انہوں نے مزيد كہا كہ یہ اٹو میٹك مشين روزانہ ٦۳۰۰ گيلن پانی كو شفاف بناۓ گی –