ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ماہشہر مكتب القرآن كی سربراہ شہناز اروانہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ موسم گرما میں مكتب القرآن نے بچوں كو قرآن سے انس اور بہتر آشنائی كے لیے ان كلاسوں كا اہتمام كيا ہے –
ان كلاسوں میں ناظرہ ٬ حفظ قرآن ٬ حديث ٬ نماز ٬ نماز كا احكام ٬ ائمہ كے سوانح حيات ٬قرآنی قصے ٬ دينی مسائل اور اعتقادی مسائل بيان كیے جائیں گے ان كلاسوں میں ہر سن و سال كے افراد شركت كر سكتے ہیں اور تعليم كے لیے مكتب القران ۲۰ تجربہ كار اساتذہ كی خدمات حاصل كر ے گا –
136528