آيات قرآنی كی تفسير ٬تفسير الميزان اور تفسير نمونہ سے ٫٫ غريب آشنا ٬٬ بلاگ پر موجود

IQNA

10:19 - June 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1557613

آيات قرآنی كی تفسير ٬تفسير الميزان اور تفسير نمونہ سے ٫٫ غريب آشنا ٬٬ بلاگ پر موجود

بلاگ گروپ : ٫٫ غريب آشنا ٬٬ بلاگ نے قرآنی آيات كی تفسير ٬ تفسير الميزان اور تفسير نمونہ كی روشنی میں بيان كی ہے-



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٫٫ غريب آشنا ٬٬ بلاگ نے لكھا ہے كہ امام صادق علیہ السلام نے فرمايا كہ قرآن خدا كا عہد ہے اور ہر مسلمان كے لیے ضروری ہے كہ وہ ايفاۓ عہد كرے – اس نے لكھا ہے كہ ہر مسلمان كو چاہیے كہ ہر روز وقت كا كچھ حصہ قرآن كے لیے مخصوص كر دے تا كہ كچھ عرصہ بعد تمام قرآن كو ختم كر سكے –
136761
نظرات بینندگان
captcha