دہلی میں دو سوسالہ پرانی مسجد كی تخريب پر احتجاج

IQNA

دہلی میں دو سوسالہ پرانی مسجد كی تخريب پر احتجاج

10:57 - June 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1557893
بين الاقوامی گروپ:دوسو سال قديمی مسجد الحبيبیہ نيودہلی كی پرانی مساجد میں سے ہے جسے موٹروے میں آنے كی وجہ سے شہيد كرنے كے احكامات صادر كئے گئے ہیں۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق (india muslims)نے لكھا ہے كہ(rashtriya sahara)كی رپورٹ میں آيا ہے نيو دہلی كے اعلیٰ پوليس افسر، سو كے قريب نفری كے ہمراہ اس مسجد میں وارد ہوئے اور الحبيبیہ مسجد كے ٹرسٹ سے مسجد خالی كرنے كے احكامات سنائے اس میں مسلمان پانچ وقت كی نماز ادا كرتے ہیں اور یہ اس مسجد كا شمار تاريخی مساجد میں ہوتا ہے ، ياد رہے ٹرسٹ میں موجودافراد سے پوليس زبر دستی مسجد كی تخريب كے احكامات پر دستخط كروانا چاہتی ہے۔
۱۳۷۸۰۱
نظرات بینندگان
captcha