ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں مختلف اداروں كے سر براہو ں نے شركت كی ، اور اسی طرح پروگرام میں طلباءاپنے والدين كے ساتھ شريك ہوئے ۔
حجة الاسلام قاسم روحانی فرد نے اس تقريب میں تقرير كرتے ہوئے موسم گرما میں منعقد ہونے والی كلاسوں كے بارے میں گفتگو كی۔
138036