٫٫ حضرت مھدی ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كے صفات ٬٬ نامی كتاب شائع ہو گئی

IQNA

٫٫ حضرت مھدی ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كے صفات ٬٬ نامی كتاب شائع ہو گئی

10:20 - July 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1559053
ادب گروپ : حضرت مہدی ﴿ عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف ﴾ كے صفات اور شمائل پر مشتمل كتاب ۳۰۰۰ ہزار كی تعداد میں ٫٫ موعود عصر ٬٬ پبلشرز كی طرف سے منظر عام پر آ گئی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب چاليس احاديث پر مشتمل كتابوں كی آٹھویں كڑی ہے جو حضرت مہدی كے صفات ٫٫ ائمہ علیھم السلام كی زبانی ٬٬ كے عنوان پر لكھی گئی ہے -
اس كتاب كو احمد سياح نے ۲۰۰٦ ء میں تحرير كيا تھا – اس كتاب میں حضرت مہدی كی سوانح حيات ٬ حضرت مہدی سے مناجات ٬ اور اس حوالے سے مربوطہ قرآنی آيات كی بھی وضاحت كی گئی ہے – اس كتاب كے دوسرے حصے میں پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی نگاہ میں انتظار كا مفہوم اور اسے افضل عبادت قرار ديا جانا ہے –
138794

نظرات بینندگان
captcha