ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس بلاگ نے ان دو بلاگز كی طرف اشارہ كيا ہے اور كہا ہے كہ ان میں عيسائيت كی تبليغ كی جا رہی ہے اور جب گوگل انجن پر allahoakbar كو سرچ كيا جاۓ تو یہ ایڈريس مل سكتے ہیں – البتہ اس كے علاوہ ۸ زبانوں پر مشتمل عيسائيت كی سائیٹ بہت متحرك ہے جسے افغانستان كی سرپرستی حاصل ہے اور اس میں عيسائی ٹيلی ويژن كو بھی ديكھا جا سكتا ہے –
139005