ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی خبر نگار كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں ۵۰۰ سے زيادہ قرآنی ماہرين كی شركت متوقع ہے - سيمينار میں مشرقی آذربائيجان كے مایہ ناز خطيب حجة الاسلام قدوسی تقرير كریں گے- 139372