بنت رسول حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اٹاوا میں محفل كا انعقاد

IQNA

بنت رسول حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اٹاوا میں محفل كا انعقاد

10:28 - July 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1559787
بين الاقوامی گروپ : معصومہ كونين سلام اللہ علیھا كی ولادت كے موقع پر اٹاوا میں مقيم ايرانی خواتين كے لیے ايك محفل كا انعقاد كيا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اٹاوا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی سفارت خانہ سے نقل كيا ہے كہ ۲۰ جمادی الثانی كو بروز جمعرات نماز ظہر كے بعد محفل منعقد كی جاۓ گی –
اس محفل میں تقرير ہوگی اس كے بعد شعراۓ كرام منظوم نذرانہ عقيدت پيش كریں گے –
140012
نظرات بینندگان
captcha