ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس تعليمی كورس میں حفظ ٬ تجويد ٬ ناظرہ ٬ عملی قرائت اور مفاہيم قرآن شامل ہیں ٬ حرم مطہر میں ہر منگل كی شام كو قرآن كے ساتھ انس كی محفل ہوتی ہے اس كے علاوہ ہر جمعہ كی صبح امام زمانہ كی سلامتی كی نيت سے ختم قرآن بھی كيا جاتا ہے ٬ قرآن كے پروگراموں میں شريك ہونے كے لیے داخلہ ليا جا سكتا ہے –
139926