ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كويت میں واقع ايرانی كلچر سنٹر كے عہدے دار نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ كويت میں شيرازيوں كے امام بارگاہ میں محفل منعقد كی گئی جس میں شيعہ اور سنی عقيدت مندوں نے بھر پور شركت كی –
انہوں نے مزيد كہا كہ كويت كے ٫٫ بنی دلقاب ٬٬ كے علاقے میں واقع مسجد حضرت زہراء سلام اللہ علیھا میں بھی ايك محفل منعقد كی گئی –
جناب رضوی نے كہا كہ یہ پروگرام كويتوں كے لیے الانوار چينل سے نشر كیے گۓ ہیں - كلچر ہاٶس كے عہدے دار نے كہا كہ كويت میں اسلامی جمہوریہ ايران كی سفارت میں بھی ايك محفل منعقد كی گئی جس میں ايرانی خواتين اور سفارت خانے كے عملے نے شركت كی –
140138