تھائی لينڈ میں ٫٫ اسلامی اتحاد اور معاشرتی ثقافت میں خواتين كے كردار ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

IQNA

12:09 - July 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1560289

تھائی لينڈ میں ٫٫ اسلامی اتحاد اور معاشرتی ثقافت میں خواتين كے كردار ٬٬ كے عنوان پر سيمينار

بين الاقوامی گروپ : حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كے پر مسرت موقع پر ٫٫ اسلامی اتحاد اور معاشرتی ثقافت میں خواتين كے كردار ٬٬ كے عنوان پر بينكاك میں سيمينار منعقد كيا جاۓ گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ادارہ ثقافت اسلامی كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بنكاك میں ايران كے كلچرل سنٹر نے سيمينار منعقد كرنے كا پروگرام بنايا ہے جس میں دانشور حضرات و خواتين كے مسائل بالخصوص خواتين كا خاندان میں كردار پر تجزیہ و تحليل كيا جاۓ گا –
اس سيمينار میں محرمہ صديقہ حجازی اور محترمہ فرھمند پور خطاب كریں گی –
140237

نظرات بینندگان
captcha