ابو ظہبی كی تمام مساجد كے مابين اليكٹرانك رابطہ بر قرار

IQNA

10:00 - July 08, 2007
خبر کا کوڈ: 1560554

ابو ظہبی كی تمام مساجد كے مابين اليكٹرانك رابطہ بر قرار

بين الاقوامی گروپ : مستقبل قريب میں ابو ظہبی كی تمام مساجد و ائمہ جماعات كے مابين رابطہ كو بر قرار كرنے كے لیے ترقی يافتہ اليكٹرانك ٹيكنالوجی سے استفادہ كيا جاۓ گا –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے گلف نيوز سے نقل كيا ہے كہ متحدہ عرب امارات كے ادارہ اوقاف و مذھبی امور كے سربراہ نے یہ خبر ديتے ہوۓ كہا كہ اس ترقی يافتہ سسٹم كے ذريعہ ڈيجیٹل پردوں سے نماز جمعہ كی تقريب اور مذھبی تقريریں پيش كی جائیں گی –
انہوں نے امارات سے فارغ ہونے والے ۱۱۲ علماء كے جلسے سے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ مسلم علماء كو صادق ہونا چاہیے اور ہمارے ائمہ جماعات كو چاہیے كمپيوٹر اور انٹر نیٹ سے نماز جمعہ میں بيان ہونے والے جديد مسائل كے لیے استفادہ كریں -–
140642
نظرات بینندگان
captcha