ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق كتاب ٫٫ كلام نور ٬٬ مؤلف جناب مجيد بابكی كی كاوش كا نتيجہ ہے –
اس كتاب میں معظم لہ نے ۱۱۰ احاديث اخلاقی فضائل سے متعلق نقل كی ہیں اور اسی طرح ۱۱۰ احاديث اخلاقی رذائل كے عنوان سے نقل كی ہیں -
اخلاقی فضائل كے موضوعات میں مصنف نے نماز روزہ ٫ تواضح ٫ اخلاقص ٫ صبر ٫ انفاق ٫ امانت داری ٫ وغيرہ كا تذكرہ كيا ہے –
اخلاقی رذايل میں انہوں نے تكبر ٫ جھوٹ حسد ٫ غيبت ٫ اسراف ٫ جيسے موضوعات كی طرف اشارہ كيا ہے –
141030