٫٫ قومی اتحاد اور اسلامی انسجام ٬٬ نامی كتاب كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا

IQNA

10:18 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561349

٫٫ قومی اتحاد اور اسلامی انسجام ٬٬ نامی كتاب كا دوسرا ایڈيشن منظر عام پر آ گيا

ادبی گروپ : نسيم حيات ٬٬ پبلشرز نے ٫٫ قومی اتحاد اور اسلامی انسجام ٬٬ نامی كتاب كا دوسرا ایڈيشن شائع كر ديا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو رضا كريمی نے تحرير كيا ہے اور یہ ۹ فصلوں پر مشتمل ہے جن كے عناوين یہ ہیں
1. كليات
2. اتحاد قرآن كی نظر میں
3. قومی اتحاد كے اسباب
4. قومی اتحاد كے راستے
5. دشمن كی پہچان
6. اختلاف اور تفرقہ كے نقصانات
7. قومی اتحاد كے مقاصد
8. قومی اتحاد كے ثمرات
اس كتاب كو قومی اتحاد اور اسلامی انسجام كے سال كی مناسبت سے شائع كيا گيا ہے -
141612

نظرات بینندگان
captcha