الجزائر حكومت نے اس ملك كے مسلمانوں كے ذريعہ عيسائيوں كے حقوق كی پامالی كی ترديد كی

IQNA

الجزائر حكومت نے اس ملك كے مسلمانوں كے ذريعہ عيسائيوں كے حقوق كی پامالی كی ترديد كی

10:34 - July 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1561370
بين الاقوامی گروپ : الجزاير كے ادارہ اوقاف اسلامی امور نے اطالوی اخبار Corriere della sera میں نشر كیے گۓ مضمون جس میں عيسائيوں كے حقوق كے حوالے سے لكھا گيا تھا ٬ اس كی ترديد كی ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Libete – algerie . com كے حوالے سے كہا ہے كہ الجزاير كی اس وزارت نے اس مضمون میں جس میں كہا گيا تھا كہ الجزائر میں عيسائيوں كی آزادی اور حقوق مسلمانوں كے حقوق سے زيادہ اہميت ركھتے ہیں سخت تنقيد كی ہے ٬ گذشتہ مہينے چھپنے والے ايك مضمون میں كہا گيا تھا كہ الجزاير میں مقيم غير مسلموں كو اپنے دينی فرائض انجام دينے كے لیے اس علاقے كے مسلمانوں سے اجازت لينا ہو گی جس كے جواب میں یہ مضمون لكھا گيا تھا – كيتھولك عيسائی تقريبا گيارہ ہزار كی آبادی كے ساتھ اس ملك كی سب سے بڑی اقليت شمار ہوتے ہیں –
141300

نظرات بینندگان
captcha