ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق دہشت گردی كا نشانہ بننے والوں كی ايك سائیٹ نے كہا ہے كہ برطانوی مسلمانوں كی كونسل نے ايك بيان صادر كيا ہے جس میں تمام برطانوی عوام سے دہشت گردی كے مقابلے میں متحد رہنے كا تقاضا كيا گيا ہے –
اس بيان میں آيا ہے كہ اسلام صلح كا دين ہے اور دہشت گردی كے خلاف ہے اور كہا گيا ہے كہ برطانوی حكومت اپنی خارجہ سياست كو معتدل بناۓ اور اسلام ہمیں یہ درس ديتا ہے كہ انسانی جانوں كی حفاظت كی جاۓ –اس اجلاس میں ۲۰۰ سے زائد مسلم راہنماؤں نے شركت كی –
141448