ملائشيا میں ٫٫ عصر حاضر میں مسلمان عورت كا مقام ٬٬ كے عنوان پر عالمی كانفرنس

IQNA

ملائشيا میں ٫٫ عصر حاضر میں مسلمان عورت كا مقام ٬٬ كے عنوان پر عالمی كانفرنس

10:17 - July 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1561696
بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كی بين الاقوامی يونيورسٹی كے زير اہتمام ٫٫ عصر حاضر میں مسلمان عورت كا مقام ٬٬ كے عنوان پر آئندہ ماہ كانفرنس منعقد ہو رہی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی ملائشيا نے كولمبو میں عالمی كانفرنس منعقد كرنے كی خبر دی ہے جس كی پروگرامنگ عالمی اسلامی يونيورسٹی ملائشيا كے شعبہ وحدت اسلامی نے كی ہے اس كانفرنس میں پروفيسر ٬ متفكر ٬ سياستدان ٬ سركاری و غير سركاری شخصيات شريك ہوں گی – اس كانفرنس میں مسلمان عورت كی زندگی كے مختلف پہلو زير بحث آئیں گے –
141851
نظرات بینندگان
captcha